عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ اب ڈینگی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ اب ڈینگی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔ 

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کےسترہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سترہ مریضوں میں سے چودہ کا تعلق دیہی علاقوں سے ہے جب کہ تین شہری علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔

starasianews

Read Previous

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر کی ملاقات

Read Next

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں دھماکہ