بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں دھماکہ

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں دھماکے سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ موسیٰ کالونی کے قریب دھماکہ ہوا لیکن خوش قسمتی سے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت ایگل اسکواڈ کے اہلکار گشت پر تھے اور دھماکے کا نشانہ ایگل اسکواڈ کے اہلکار تھے۔ دھماکے کے نتیجے میںدو پولیس اہلکاروں کو معمولی خراش آئیں ہیں۔

starasianews

Read Previous

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ اب ڈینگی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا

Read Next

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیرانتظام منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ اجلاس