شہباز شریف کے ہتک عزت کا دعویٰ پر عدالت نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان کے خلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کے دعوے پر عدالت نے وزیراعظم  اورشہباز شریف کو عدالت طلب کرلیا ہے۔

شہبازشریف نے ہتک عزت کے دعوے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ وزیراعظم نے پانامالیکس پر چپ رہنے کے لیے رقم آفر کرنے کا بے بنیاد الزام لگایا ہے، جس سے  میری ساکھ متاثر ہوئی۔

starasianews

Read Previous

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیرانتظام منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ اجلاس

Read Next

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر آف انٹیگریٹڈ ائیرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کر دیا