آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر آف انٹیگریٹڈ ائیرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کر دیا

آرمی چیف نے اسٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر آف انٹیگریٹڈ ائیرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کردیا ہے۔

انٹرسروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق آرمی چیف  قمر جاوید باجوہ کو ائیرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کے طریقہ کار اور مکمل فعالیت پر بریفنگ دی گئی ہے۔ قمر جاوید باجوہ نے پاکستان آرمی ائیرڈیفنس کی پیشہ ورانہ مہارت کو  خوب سراہااور  پاکستان آرمی ائیرڈیفنس کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہارکیا ہے۔

starasianews

Read Previous

شہباز شریف کے ہتک عزت کا دعویٰ پر عدالت نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو طلب کرلیا

Read Next

وزارت داخلہ میں غیر ملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سیل قائم کر دیا گیا