وزارت داخلہ میں غیر ملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سیل قائم کر دیا گیا

وزارت داخلہ کی جانب سے غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے سیل قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

 

غیرملکیوں کے لیے سکیورٹی سیل وزیراعظم کی ہدایات پر قائم کیا گیا یے جس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سکیورٹی سیل غیر ملکیوں بالخصوص چینی شہریوں کے لیے ہے۔

starasianews

Read Previous

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر آف انٹیگریٹڈ ائیرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کر دیا

Read Next

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو وہی سکیورٹی دی گئی جو کہ برطانوی شاہی خاندان کے جوڑے کو پاکستان آمد پر دی گئی تھی۔ شیخ رشید