وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے ملاقات

وزیراعظم  سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے ملاقات کی  ہے جس میں وزیراعظم کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی پر بریفنگ دی ہے۔

ذرائع کی رپوٹ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے اعلان کردہ اسکواڈ میں شامل تمام قومی کرکٹرز نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی  ہے جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بھی شامل تھے تاہم رمیز راجہ نے علیحدہ بھی وزیراعظم سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ٹیم کو اس نہج پر لے جائیں کہ ہرکوئی اس کے ساتھ کھیلنےکو ترسے۔

 

starasianews

Read Previous

نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کے دورےکی منسوخی کے لیے دھمکی آمیز ای میل کرنے پر مقدمہ درج

Read Next

پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت میں یورپی یونین نے توسیع کر دی