سیالکوٹ۔ 60ہزار گھروں کو صاف پانی مہیا کیا جائے گا.

سیالکوٹ۔ 60ہزار گھروں کو صاف پانی مہیا کیا جائے گا.

سیالکوٹ۔ 60ہزار گھروں کو صاف پانی مہیا کیا جائے گا.

اسٹیٹ آف دی آرٹس سیوریج لائن ڈالی جارہی ہے. روڈ مارکنگ ہوگی اور ڈیجیٹل ٹریفک سگنلز لگائے جارہے ہیں ،،،آئندہ 50 سال کےلیے سٹی ماسٹر پلاننگ کررہے ہیں. 4 تفریحی پارکس کی اپ گریڈیشن کی جاچکی ہے.۔ پورے شہر کی سڑکوں کو کارپٹ کیا جائے گا.۔ کشمیر روڈ کو 6 لین بنارہے ہیں.سیالکوٹ کی سڑکوں کو آئندہ 2 ہفتوں میں نئی شکل دیں گے پوری دنیا کو مہنگائی نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے.دنیاکورونا اور مختلف وجوہات کی سے مہنگائی ہوئی ہےسود فری قرضہ جات کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت جاری کرنے جارہے ہیں.۔ ٹارگیٹڈ سبسڈی کی جانب جارہے ہیں محروم طبقہ کو ریلیف دیں گے. کرپشن برداشت نہیں, کرپٹ لوگوں کا ساتھ نہیں دیں گے

starasianews

Read Previous

سیالکوٹ۔ پاکستان تحریک انصاف کے راہنما عثمان ڈار کی میڈیا سے گفتگو

Read Next

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سٹیج اداکار عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس