فرض شناس اور جرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم نے علاقہ سے جرائم کو روکنے کے لیے اپنی کمر کس لی

ساہیوال  فرض شناس اور جرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم چوہدری اللہ دتہ نے علاقہ سے جرائم کو روکنے کے لیے اپنی کمر کس لی

ساہیوال  فرض شناس اور جرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم چوہدری اللہ دتہ نے علاقہ سے جرائم کو روکنے کے لیے اپنی کمر کس لی

منشیات فروش قبضہ مافیا اور چور ڈاکو کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوں گے ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم چوری اللہ دتہ کی صحافیوں سے گفتگو،، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم نے جرائم پیشہ عناصر کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا یا تو علاقہ میں ۔میں بطور ایس ایچ رہوں گا یا پھر جرائم پیشہ عناصر اپنی من مانیاں کریں گے یہ کسی صورت ممکن نہیں ہے کہ میں بطور ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم میں اپنے فرائض سر انجام دوں اور پھر علاقہ سے جرائم کا خاتمہ نہ ہو الحمداللہ نہ رشوت خور نہ کرپٹ ہوں اور نہ ہی ٹاوٹ مافیا کا دوست ہوں ہر آنے والے سائل کا کام میرٹ پر کرنا عبادت سمجھتا ہوں تھانہ میں اپنے ماتحت ملازمین کو صاف کہے دیا ہے رشوت خور اور کام چور ملازم کی تھانے میں کوئی گنجائش نہیں ہے ہر آنے والے سائل کے مسائل فوری حل کریں آخر میں صحافی شوکت جوتہ نے ڈی پی او ساہیوال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیسا ہے کہ جواب پر ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم چوہدری اللہ دتہ نے کہا آئی جی پنجاب پولیس کی طرف سے ہر تھانہ جات میں کھلی کچہری کا انعقاد ایک خوش آئند بات ہے کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر فوری حل کیے جا رہے ہیں محکمہ پولیس کی طرف سے عوام کو سہولیات اس کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے پولیس ہر وقت کوشاں ہیں جرائم پیشہ عناصر اپنا قبلہ درست کر لیں ورنہ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوں گے دو ہفتوں میں جس طرح پولیس تھانہ ڈیرہ رحیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں اور کر رہی ہیں یقین قابل تحسین ہے کیوں کہ شریف شہریوں کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے جرائم پیشہ عناصر کتنا بھی بااثر ہو قانون کا سامنا کسی صورت نہیں کرنے دیں گے ہر آنے والے سائل کے لئے میرے آفس کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں جائز کام کے لیے وہ میرے پاس تشریف لائیں انشاءاللہ ان کے مسائل فوری حل ہوں گے اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

starasianews

Read Previous

یکساں احتساب ہوتا تو قوم بین الاقوامی سطح پر بار بار شرمندہ نہ ہوتی ،سراج الحق

Read Next

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان منشیات استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار