انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  کاروبار شروع ہو ا تو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے کمی  آئی جس کے بعد ڈالر اس وقت 170 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

starasianews

Read Previous

پنڈورا پیپرز کا پنڈورا باکس کھلنے پر وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

Read Next

سراپا کرپشن میں لتھڑے ن لیگیوں پر پنڈورا لیکس مایوسی کی بجلی بن کر گرا، فیاض الحسن چوہان