فیروزوالہ: امامیہ کالونی میں اوباش نوجوانوں کی ہوائی فائرنگ قانون کی دھجیاں بکھیر دیں

فیروزوالہ: امامیہ کالونی میں اوباش نوجوانوں کی ہوائی فائرنگ قانون کی دھجیاں بکھیر دیں

فیروزوالہ: امامیہ کالونی میں اوباش نوجوانوں کی ہوائی فائرنگ قانون کی دھجیاں بکھیر دیں

فیروزوالہ کے علاقے امامیہ کالونی میں اوباش نوجوانوں کی ہوائی فائرنگ قانون کی دھجیاں بکھیر دیں،سٹار ایشیا نیوز نے فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی۔

فیروزوالہ کا علاقہ آئے روز ہوائی فائرنگ کرنا معمول علاقہ گولیوں کی تھر تھراہٹ سے گونجنے لگا، ہوائی فائرنگ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا پولیس بار بار شکایت کرنے پر بھی کاروائی سے گریزاں ہے،عوام اپنی جان بچاتے گاڑیاں چھوڑ کر بھاگ گے دو گھنٹے ٹریفک معطل رہی۔

starasianews

Read Previous

بھارت نے بحر ہند میں اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم لگا دیا، پاکستان دفاع کا حق محفوظ رکھے گا

Read Next

بیوی کی سالگرہ پر ‘رولز روئس’ کا تحفہ