انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 170.60 روپے کا ہو گیاہے ۔ دوسری طرف سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی مندی کا رجحان ہے ، شیئرز کا لین دین شروع ہو تو 100 انڈیکس 45 ہزار 44 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں 166 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 44 ہزار 878 پوائنٹس پر آ گیا ۔

starasianews

Read Previous

پولیس کو ’’گندے ڈائپر‘‘چوری کرنے والے کی تلاش

Read Next

اسلام آبا د اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد میں اضافہ