ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا

ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا

ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کاروباری ہفتے کے تیسر ے روز کاروبا ر کے دوران ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطخ پر پہنچ گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 31پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کا ریٹ171روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 171روپے 11پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

starasianews

Read Previous

سی پیک سے متعلق غلط تاثر پھیلایا جاتاہے ، اسد عمر

Read Next

عامرخان کے ساتھ فلم”دنگل”سے زائرہ وسیم نےمداحوںکودنگ کر دیا