ڈینگی سے ڈرنا نہیں ڈینگی سے لڑنا ہے .

ڈی ایچ کیو سول ہسپتال ڈسکہ میں ڈینگی کے متعلق مہم کا آغاز کردیا گیا

مہم میں ڈینگی کے متعلق اگاھی اور بچاو کے لیے ضروری ھدایات دی گئی ایم ایس ڈاکٹر عدنان کا کہنا تھا آنے والے مریضوں کے لئے خصوصی ڈینگی کی وارڈ بھی بنا دی گئی ہے اور ڈینگی کے متعلق تمام ٹیسٹ بھی فری کیے جا رہے ہیں اپنے گھروں ہسپتالوں اور تفریح گاہوں کو کیسے صاف رکھ کر خود کو اور دوسروں کو محفوظ رکھا جا سکتا ہے ڈینگی کی میڈیسن سول ہسپتال ڈسکہ میں فری مہیا کی جائیں ہیں

starasianews

Read Previous

وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ کا بلوچستان میں زلزلے کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار-

Read Next

ثابت ہو گیا چیئرمین نیب صرف عمران خان کی نوکری کرتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی