پتوکی:کمسن گھریلو ملازمہ مالکان کے تشدد سے جانبحق

پتوکی:کمسن گھریلو ملازمہ مالکان کے تشدد سے جانبحق

پتوکی:کمسن گھریلو ملازمہ مالکان کے تشدد سے جانبحق

پتوکی میں ظلم کی نئی داستان رقم ،گھریلو ملازمہ 13 سالہ بچی مالکان کے بہیمانہ تشدد کے باعث جانبحق ہوگئی، یتیم بچی تھانہ ہنجروال کی حدود میں گھریلو ملازمہ کام کرتی تھی
کمسن بچی کی لاش آبائی علاقہ ڈھولن چک7 پنہچی تو کہرام مچ گیا بچی کے ورثاء نے الزام لگایا کہ ہماری بچی پر بہیمانہ تشدد کر کے اسے قتل کیا گیا بچی کی گردن اور بازو پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں اور ہمیں ایک لاکھ روپے کی لالچ دے کر خاموش رہنے کا کہا گیا ہے دوسری طرف گھر مالکان کا کہنا ہے کہ بچی نے خودکشی کی ہے واقعے کی اطلاع ملتے ہی
تھانہ صدر پتوکی پولیس اور متعلقہ تھانہ ہنجروال پولیس نے کرائم سین ٹیم کو طلب کرکے کاروائی کا آغاز کر دیا

starasianews

Read Previous

پشاور ، ساڑھے 20کروڑ کی ڈکیتی کرنے والے 3 ملزم کراچی پولیس کے حوالے

Read Next

پی آئی اے کا برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنیکا فیصلہ