زائرہ وسیم نے انڈسٹری چھوڑنے کے بعد کیا کام شروع کیا

زائرہ وسیم نے انڈسٹری چھوڑنے کے بعد کیا کام شروع کیا

زائرہ وسیم نے انڈسٹری چھوڑنے کے بعد کیا کام شروع کیا

زائرہ وسیم نے بالی وڈ میں اپنے کیریئر کو خیرباد کہنے کے بعد آرٹ اینڈ کرافٹ کا کام شروع کردیا جس کی تصٓویریں انہوں نے شیئر کی ہیں۔

زائرہ وسیم نے ایک آرٹسٹ کے طور پر 2 کرداروں بلی اور چڑیا پر مبنی ایک کہانی بنائی ہے۔

انھوں  نے اپنی پینٹنگ کے  کچھ بک مارکس بھی شیئر کئے۔

پینٹنگ کے ساتھ ساتھ آرٹ اینڈ کرافٹ میں کافی دلچسپی رکھتی ہیں اور وہ اسی پر آگے کام بھی کرنا چاہتی ہیں۔

زائرہ وسیم نے 15 سال کی عمر میں فلم ’دنگل‘ سے اپنے کریئر کا آغاز کیا اور عمدہ کارکردگی دکھانے پر انھیں بہترین معاون اداکارہ کے نیشنل فلم ایوارڈ سے نوازا گیا۔

انھوں  نے یہ کہہ کر فلم  انڈسٹری  کو چھوڑنے کا اعلان کیاکہ اس پیشے کی وجہ سےان کا ‘دین کے ساتھ رشتہ خطرے میں پڑ رہا ہے۔’

starasianews

Read Previous

ایف بی آر نے پراپرٹی کی نئی قیمتیں مقرر کرنے کیلئے ریجنل کمشنرز کو خط لکھ دیا

Read Next

اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں۔وزیراعظم عمران خان