لاہور میں ڈینگی بخار کے مزید 184 نئے مریض

لاہور میں ڈینگی بخار کے مزید 184 مریض رپورٹ

لاہور میں ڈینگی بخار کے مزید 184 مریض رپورٹ

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبائی دارلحکومت میں ڈینگی متاثرین کی تعداد 3437 ہوگئی،،،لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے 589 مریض داخل ہیں ،لاہور کے سرکاری اسپتال 92 فیصد تک بھرگئے،،،ڈینگی فیلڈ اسپتال میں بھی 17 مریض زیرعلاج ہیں ،،ڈینگی بخار سے مزید 2 اموات رپورٹ،تعداد 12 ہوگئی،گزشتہ روز لاہور کے 856 مقامات سے ڈینگی لاروا تلف کیا گیا،

starasianews

Read Previous

خیبرپختونخوا حکومت کا وزیراعظم عمران خان کی تقاریب کی کارروائیاں اردو زبان میں کرنے کا فیصلہ

Read Next

بلوچستان حکومت بچانے کےلیے ناراض ارکان کو منانے کی کوششیں تیز کر دی گئی