آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا سلسلہ جاری

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا سلسلہ جاری

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا سلسلہ جاری

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کھیلا گیا پہلا سینیریو پریکٹس میچ مکمل
سینیریو میچ میں باؤلرز نے اپنے اہداف کا کامیابی سے دفاع کیا
میچ کے پہلے حصے میں ٹاپ آرڈر کو ابتدائی 15 اوورز میں 150 رنز کا ہدف ملا تھا
شاہین شاہ آفریدی، عماد وسیم، حسن علی، شاداب خان اور حارث رؤف نے 15 اوورز میں صرف 106 رنز دیئے
میچ کے دوسرے حصے میں مڈل آرڈر بیٹرز کو 12 اوورز میں 102 رنز بنانے تھے
محمد حفیظ، عثمان قادر، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور شاہنواز دھانی نے 12 اوورز میں 100 رنز دیئے
عماد وسیم 38 اور محمد حفیظ 30 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے

starasianews

Read Previous

رحمت للعالمین اتھارٹی بچوں کیلئے تعلیمی نصاب کے حوالے سے کام کریگی، فوادچودھری

Read Next

کراچی میں طالبہ کوبلیک میل کرنے والے2ملزمان گرفتار