پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سی ای او کیلئے اشتہار دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سی ای او کیلئے اشتہار دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سی ای او کیلئے اشتہار دے دیا

پی سی بی نے چیف ایگز یکٹو آفیسر کے عہدے کی مدت ابتدائی 3 سال رکھی ہیں

وسیم خان کے مستعفی ہونے کے بعد چیف ایگزیکٹو آفیسر پی سی بی کا عہدہ خالی ہوا

چیئرمین رمیز راجہ اور وسیم خان کے درمیان اختلافات  کی وجہ وسیم خان نے  استعفیٰ دے دیا

starasianews

Read Previous

آزاد کشمیر میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں آتشزدگی، خاتون مریض جاں بحق

Read Next

نیب آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا