وزیرخارجہ نے کیوی ہم منصب کے ساتھ کرکٹ ٹیم کی واپسی کا معاملہ اٹھادیا

وزیرخارجہ نے کیوی ہم منصب کے ساتھ کرکٹ ٹیم کی واپسی کا معاملہ اٹھادیا

وزیرخارجہ نے کیوی ہم منصب کے ساتھ کرکٹ ٹیم کی واپسی کا معاملہ اٹھادیا

نیوزی لینڈ کی وزیر خارجہ  ننایا مہوٹا نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ بذریعہ ویڈیو لنک رابطہ

دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات، علاقائی بالخصوص افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

وزیر خارجہ نے نیوزی لینڈ کی وزیر خارجہ کے ساتھ کرکٹ ٹیم کی واپسی کے یکطرفہ فیصلے کا معاملہ اٹھاتے  کہا کطرفہ فیصلے سے دونوں ممالک میں کرکٹ شائقین کی دل آزاری ہوئی

starasianews

Read Previous

ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ، کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Read Next

طالبان حکومت نے کابل کے مشہور ’بش بازار‘ کا نام تبدیل کردیا