اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلی پر کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلی پر کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلی پر کمیٹی کا اجلاس

اجلاس میں قومی موسمیاتی تبدیلی اور قومی جنگی حیات پالیسی 2021کی منظوری دی گئی،وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دنیا ترقی پذیر ملکوں کو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے میں تعاون کرے،بلین ٹری سونامی کے منصوبے کے مطابق اب پوری دنیا ہمارے نقش قدم پر عمل پیرا ہے،،،عالمی برادری ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے پاکستان کےا قدامات کی معترف ہے،وزیراعظم،قدرتی ماحول کے تحفظ کو محفوظ بنانے کیئے نئے اہداف تشکیل دیئے جائیں، ،پاکستان کے نیشنل پارکس کا تحفظ نہایت اہمیت کا حامل ہے،

starasianews

Read Previous

وزیراعلیٰ پنجاب کا قیدیوں اورجیل عملے کیلئے 8ارب50کروڑ روپے کے خصوصی پیکج کا اعلان

Read Next

سٹی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی شاندار تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا۔۔۔۔