سی آئی اے سٹاف کی ڈی پی او ساہیوال صادق حسین بلوچ صاحب کے احکامات پر بڑی کارروائی

سی آئی اے سٹاف کی ڈی پی او ساہیوال صادق حسین بلوچ صاحب کے احکامات پر بڑی کارروائی

سی آئی اے سٹاف کی ڈی پی او ساہیوال صادق حسین بلوچ صاحب کے احکامات پر بڑی کارروائی

مدثر غفار خان سب انسپکٹر کا اپنی ٹیم کے ہمراہ بشیر اسلحہ ڈیلر پر چھاپہ، بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لیں۔ملزم نواز کو گرفتار کر کے تفتیش عمل میں لائی گئی۔مختلف اقسام کے 95 عدد ناجائز پسٹل اور 32,500 زندہ گولیاں بھی قبضہ پولیس میں لی گئی۔ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ کافی عرصہ سے ڈیلرشپ کی آڑ میں ناجائز اسلحہ کی خرید وفروخت کا دھندہ کر رہا تھا۔یہ ناجائز اسلحہ جرائم پیشہ عناصر کو مہیا کیا جاتا رہا ہے۔ سٹاف کی بروقت کاروائی نے اسلحہ سمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے ملزم نواز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی۔مدثر غفار خان سب انسپکٹر اور اسکی ٹیم کی اتنی بھاری مقدار میں اسلحہ کی کھیپ پکڑنے پر داد کی مستحق ہے

starasianews

Read Previous

سٹی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی شاندار تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا۔۔۔۔

Read Next

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے مقررہ تاریخ 15 اکتوبر میں مزید توسیع نہیں ہو گی،ایف بی آر