پاکستان باآسانی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو اپ سیٹ کرسکتا ہے :لانس کلوزنر

پاکستان باآسانی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو اپ سیٹ کرسکتا ہے :لانس کلوزنر

پاکستان باآسانی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو اپ سیٹ کرسکتا ہے :لانس کلوزنر

سابق پروٹیز آل رائونڈر کا کہنا ہے کہ پاکستان نےکچھ بہترین بلے باز تیارکرلیے ہیں ،انکی بائولنگ ہمیشہ سے چیلنجنگ ہے،اگر پاکستانی ٹیم بہترین کھیل پیش کرے تو یقیناً فتح انہی کی ہو

لانس کلوزنر نے ٹائمز آف انڈیا کو دیئے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بابراعظم کی قیادت میں پاکستان آئندہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران بھارت کو اپ سیٹ کر سکتا ہے اگر وہ  اپنا بہترین کھیل پیش کرے۔

starasianews

Read Previous

ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے قریب کرنے میں سب سے اہم کردار سابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ادا کیا۔افرائیم ہیلیوی

Read Next

روس میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹے میں 984 افراد ہلاک