بابراعظم بھارت کو شکست دیکر ٹی 20 ورلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز کرنے کیلئے پرعزم

بابراعظم بھارت کو شکست دیکر ٹی 20 ورلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز کرنے کیلئے پرعزم

بابراعظم بھارت کو شکست دیکر ٹی 20 ورلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز کرنے کیلئے پرعزم

 قومی کپتان بابراعظم  کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھی میں اور محمد رضوان ہی اننگز کا آغاز کریں

ہ ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ سے انہیں میگا ایونٹ کی تیاری کا اچھا موقع ملا، سیناریو میچز میں بھی اچھی پریکٹس ہوئی، میگا ایونٹ میں ہر میچ دباؤ سے بھرپور ہوتا ہے، بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کرکے ٹورنامنٹ کے آغاز سے ہی مومینٹم حاصل کرنے کی کوشش کریں گے، اس سے اگلے مقابلوں کیلئے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔ گے

starasianews

Read Previous

روس میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹے میں 984 افراد ہلاک

Read Next

شاہ محمود قریشی سے نیوزی لینڈ کی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ