بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف شخصیات کے بچوں کا ملک چھوڑنے کا فیصلہ

بالی کے وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے منشیات کیس میں گرفتار ہونے کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات کے بچوں نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں بالی وڈ اداکار کمال راشد خان کا کہنا تھا کہ مجھے ذرائع نے بتایا ہے کہ آریان خان کی گرفتاری کے بعد شوبز انڈسٹری کے معروف شخصیات کے بچے ملک چھوڑنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ معروف شخصیات کے بچوں کا ماننا ہے کہ اگر آریان خان کے ساتھ ایسا ہو سکتا ہے تو کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔

starasianews

Read Previous

پنجاب میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، نجی ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے5 ہزار بیڈز مختص

Read Next

گزشتہ 24 گھنٹوں میں12888نمونوں کی جانچ کی گئی؛ وزیراعلیٰ سندھ