پنجاب میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، نجی ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے5 ہزار بیڈز مختص

پنجاب میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، نجی ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے5 ہزار بیڈز مختص

پنجاب میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، نجی ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے5 ہزار بیڈز مختص

 وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنا تمام محکموں کی ذمہ داری ہے، ایکسپوسنٹر میں ڈینگی فیلڈ ہسپتال کیلئے اخراجات کی منظٰوری دے دی گئی ہے۔

صوبائی وزیر صحت کی زیرصدارت ایوان وزیراعلی میں کابینہ کمیٹی اجلاس برائے کورونااور ڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ چیف سیکرٹری پنجاب آئی جی پنجاب کمشنر کاہور ڈویژن، صحت کے سیکرٹریز، سیکرٹری بلدیات، سیکرٹری پی اینڈ ڈی، سیکرٹری ہاؤسنگ، ڈی جی ہیلتھ سروسز، ڈی سی لاہور و دیگرافسران بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

starasianews

Read Previous

عمران خان نواز شریف بننے کی کوشش نہ کریں، مریم نواز

Read Next

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف شخصیات کے بچوں کا ملک چھوڑنے کا فیصلہ