کورونا سے بچاﺅ کی ویکسین کیلئے پاکستان نے ایڈوائس بکنگ کافیصلہ کیاہے

پارلیمانی سیکرٹری وزارت صحت ڈاکٹر نوشین نے کہا ہے کہ ہ وزیراعظم نے کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کی منظوری دیدی ہے،انہوں نے کہاکہ ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کیلئے عالمی سطح پر رابطے جاری ہیں،ایڈوانس بکنگ کیلئے دو ویکسین ساز اداروں سے رابطے ہو چکے ہیں ،امید ہے پاکستان کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ میں کامیاب ہوگا،،،ذرائع کاکہناہے کہ وزارت صحت نے ایک کروڑ شہریوں کیلئے ویکسین کی بکنگ کی تجویز دی تھی،ویکسین بکنگ کیلئے 100 ملین ڈالر مختص کرنے کی تجویز دی گئی تھی،پہلے فیز میں ہیلتھ ورکرز اورضعیف شہریوں کیلئے ویکسین بکنگ کی تجویز

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 557 ہوگئی

Read Next

اسٹاک ایکس چینج:ڈھائی سال بعد 44ہزار پوائنٹس کاسنگ میل عبور