وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک جب کہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی برقرار رہے گی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک جب کہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی برقرار رہے گی

راولپنڈی، اسلام آباد میں موسم خشک اور سرد ہے، جڑواں شہروں میں آج کم سے کم درجہ حرارت 8 جب کہ زیادہ سے زیادہ 21 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

قطر بحران: سعودی عرب اور اتحادیوں کے قطر سے سفارتی تعلقات بحال

Read Next

پاکستان کی معروف گلو کارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی آج 20ویں برسی منائی جارہی ہے،