سندھ میں 11اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

سندھ حکومت نے 11اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ داخلہ نے کہاکہ 11اور 12ربیع الاول پر ڈبل سواری پر پابندی ہوگی،محکمہ داخلہ نے موٹر سائیکل سواری پر پابندی کانوٹیفکیشن مزید پڑھیں

منگھوپیر میں نوجوان کا قتل: آئی جی سندھ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی

کراچی: آئی جی سندھ نے منگھو پیر میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے مرنے والے نوجوان کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ڈی آئی جی سی آئی اے شرجیل کھرل کی سربراہی میں کمیٹی نے تحقیقاتی مزید پڑھیں

ٹھٹہ، سجاول اور بدین سے اب تک کتنے افراد کا انخلاء ہو چکا؟ جانئیے

ٹھٹہ(سٹار ایشیا نیوز)ٹھٹہ،سجاول اوربدین اضلاع سے ابھی تک مجموعی طور پر64 ہزار107 افراد کو بحفاظت محفوظ مقام پرمنتقل کر دیاگیا ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا کاکہنا ہےکہ سید مراد علی شاہ کو انتظامیہ کی جانب سےفراہم کردہ رپورٹ مزید پڑھیں

بپر جوائے نے سجاول میں اثر دکھانا شروع کر دیا

سجاول(سٹار ایشیا نیوز)سمندری طوفان’بپر جوائے‘ نےسندھ کےشہر سجاول میں اثر دکھانا شروع کردیا،ہوا کےجھکڑ چلنےلگے،کشتیوں کےبادبان لپیٹ دیے گئے۔ بدین سےلوگوں نےٹرکوں اورٹریکٹروں میں نقل مکانی شروع کردی ہے،آشیانےویران ہوگئے، 2ہزار سےزیادہ لوگ گھروں کو چھوڑ گئےہیں۔ نقل مکانی کرنےوالوں مزید پڑھیں

گرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا

گھوٹکی(سٹار ایشیا نیوز)سندھ میں گھوٹکی ریلوےاسٹیشن پرگرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سےاترگیا۔ ریلوےحکام کےمطابق گرین لائن ایکسپریس اور فرید ایکسپریس حادثےسےمحفوظ رہیں۔ اس واقعے سےمتعلق ریلوےحکام کا بتانا ہےکہ گرین لائن ایکسپریس کا انجن لوپ لائن پرکھڑی فرید ایکسپریس مزید پڑھیں

ٹک ٹاک بنانے کا شوق دو نوجوانوں کی جان لے گیا

ٹنڈو آدم(سٹار ایشیا نیوز )ضلع سانگھڑ کےعلاقے ٹنڈو آدم میں ٹک ٹاک بناتےہوئے2 نوجوان نہر میں ڈوب گئے۔ پولیس حکام کےمطابق واقعہ ٹنڈو آدم برانچ نہرمیں بدھ کی شام پیش آیا۔ 2گھنٹے کی کوشش کےباوجود ڈوبنےوالے نوجوانوں کو تلاش نہیں مزید پڑھیں

میٹرک کے امتحانات میں طالبات سے موبائل فونز برآمد

لاڑکانہ( سٹار ایشیا نیوز )سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کےسالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ لاڑکانہ میں میٹرک کےامتحانات میں شریک متعدد طالبات سےموبائل فونز برآمد ہوئے، کئی جگہوں پر کھلے عام نقل کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ مزید پڑھیں